پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے

United States News News

پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک ریاض جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فلپائن کے طرز عمل کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے جہاں حکومت کی جانب سے سخت لیکن عوام دوست پالیسی بنائی گئی ہے جس کے تحت نظام زندگی بھی چل رہا ہے اور لوگ کورونا سے بھی محفوظ رہتے ہوئے کاروبار زندگی میں بھی شامل ہیں۔

ملک ریاض جیلانی جن کا فلپائن میں بھی کاروبار ہے، کہنا ہے کہ فلپائن میں حکومت نے ہر خاندان کو ایک پاس جاری کیا ہوا ہے جس کے تحت پاس رکھنے والے خاندان کا فرد ایک دن چھوڑ کر ہی گھر سے باہر نکل سکتا ہے اور پاس نہ ہونے کی صورت میں وہ گرفتار کرلیا جائے گا۔ ضروری سروسز جیسے پرچون سمیت پیٹرول پمپ اور اسپتال میں ملازمت کرنے والے افراد کو بھی خصوصی پاس جاری کیے گئے ہیں تاکہ وہ روزانہ اپنی کاموں پر پہنچ سکیں۔

ملک ریاض جیلانی نے کہا کہ فلپائن کے شہروں میں پولیس اور فوج کا سخت کنٹرول ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سخت ترین انداز میں نمٹا جاتا ہے جس کے باعث لوگ بھی قانون کی خلاف ورزی سے کتراتے ہیں۔ ملک ریاض جیلانی نے کہا کہ فلپائن میں اب کورونا خاصی حد تک کنٹرول میں ہے یہ وجہ ہے کہ فلپائن میں انتہائی تیزی سے شروع ہونے والے کورونا کیسز اب تک صرف 20987 افراد تک پہنچ سکا ہے جس میں 985 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 4300 افراد تا حال کورونا سے متاثر ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
Read more »

سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیاسائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی قید میں
Read more »

غوطہ خوروں کی چرنا آئی لینڈ کے قریب وہیل شارک کے ساتھ تیراکی - ایکسپریس اردوغوطہ خوروں کی چرنا آئی لینڈ کے قریب وہیل شارک کے ساتھ تیراکی - ایکسپریس اردوغوطہ خور نے وہیل شارک کے جسم کو چھوا اور دم کوپکڑا،70کے عشرے میں اس مچھلی کا بے دریغ استعمال کیا جاتا تھا
Read more »

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV
Read more »

جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوزجارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوزسیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد سے جاری ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی بربریت کی بہت سی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:07:07