سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیا

United States News News

سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے بھی جوابی قدم اٹھا لیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی قید میں

تھا جب کہ ایرانی سائنسدان سائرس اصغری چار سال سے امریکی قید میں تھارپورٹ کے مطابق قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں ملوث ایک اہلکار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی نیوی اہلکار کی رہائی ایرانی سائنسدان کی رہائی کے بعد عمل میں آئی ہے۔

مائیکل وائٹ اپنی دوست سے ملنے دو سال پہلے ایران گیا تھا لیکن اسے ایران کے سپریم ایرانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی سوشل میڈیا پر مبینہ توہین کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق مائیکل وائٹ پچھلے کچھ عرصے سے کورونا کے مرض کا شکار ہو کر ایران میں زیر علاج تھا۔ایرانی سائنسدان کو اوہائیو کے تعلیمی دورے کے دوران امریکی راز چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، ایرانی سائنسدان پچھلے سال امریکی عدالت سے بری ہونے کے باوجود امیگریشن حکام کی تحویل میں...

کور کمانڈر کراچی پر حملہ اور 6 اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں ملزمان کی اپیل پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا ایران سے امریکی فوجی کی رہائی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نےثابت کر دیا کہ اہم تنازع پربات چیت ممکن ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے اہلکار کی رہائی پر ایران کا شکریہ بھی ادا کیاا ور کہا کہ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران سے معاہدہ ممکن ہے۔

دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ کسی خاص قیدی کا انتخاب ضروری نہیں، تمام قیدیوں کی رہائی ممکن ہے۔جواد ظریف نے کہا کہ ایرانی قیدی رہا کیے جائیں تو امریکی قیدی بھی اپنے گھر لوٹ سکتے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی امریکا اور ایران سے ایک دوسرے کے قیدی رہا کیے تھے۔امریکا نے ایرانی سائنسدان کو رہا کیا تھا جب کہ ایران نے چینی نڑاد امریکی شہری کو رہا کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہیکورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
Read more »

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریآزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔
Read more »

کیا ذیابیطس کے مریض پھلوں کے بادشاہ آم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ - Health - Dawn News
Read more »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
Read more »

ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
Read more »

امریکی جرنیلوں کا فوج کا مظاہرین کیخلاف استعمال سے انکارامریکی جرنیلوں کا فوج کا مظاہرین کیخلاف استعمال سے انکارامریکی جرنیلوں نے صدر ٹرمپ کے کہنے پر فوج کو مظاہرین کے خلاف استعمال کرنے سے انکار کر دیا، صدر ٹرمپ اپنے موقف سے پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے، واشنگٹن کے باہر تعینات فوجی واپس شمالی کیرولائنا بھیج دیے گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:18:40