اسلام آباد میں پلازما تکنیک سے کورونا مریضوں کےعلاج کا فیصلہ ARYNewsUrdu
اسلام آباد: ملک کے دیگر شہروں کے بعد اب وفاقی دارالحکومت میں پلازما تکنیک سے کورونا مریضوں کےعلاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈاکٹرحسن عروج کے مطابق مہم کا نام اسلام آباد پلازما رجسٹری انیشیٹیو رکھا گیا ہے، اسلام آبادمیں کورونا کے صحتیاب مریضوں کا ڈیٹا اکٹھاکیاجائےگا، پلازما رجسٹری مہم کامقصد ممکنہ ڈونرز کی تفصیلات یکجا کرناہے۔ انہوں نے کورونا سےصحتیاب مریضوں سے پلازما مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس تکنیک کے ذریعے مہلک وبا کے شکار کئی افراد کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیاگورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ImranIsmail Donated BloodPlasma CoronaVirus Recovered COVID19Patients pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI
Read more »
گورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیاگورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا Read News ImranIsmail Donated BloodPlasma CoronaVirus Recovered COVID19Patients pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI
Read more »
سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہ
Read more »
سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہسندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں اب تک جان لیوا وبائی مرض کورونا سے 1600 بچے متاثر ہو چکے۔ بڑوں کے مقابلے میں بچوں
Read more »
اسلام آباد میں فٹنس سینٹرز، بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے شہر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے فٹنس سینٹرز، بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
Read more »
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا مزید 50 روپے مہنگا، 1 ہزار میں فروخت ہونے لگالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید ازخود اضافہ کر دیا۔
Read more »