اسلام آباد میں فٹنس سینٹرز، بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

United States News News

اسلام آباد میں فٹنس سینٹرز، بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں فٹنس سینٹرز، بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو اسلام آباد میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ پیر سے جمعہ تمام مارکیٹس اور دکانیں صبح نو سے شام 6 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں روزانہ سیکنڑوں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ شہر میں وبا پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سخت ہدایات کیساتھ ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ ضعلی انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد میں تمام حجام کی دکانیں، بیوٹی پارلرز اور فٹنس سینٹرز کو بند کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کرتے ہوئے عائد پابندی پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

میئر اسلام آباد کی توہین عدالت درخواست پر وفاق کو نوٹس جاریمیئر اسلام آباد کی توہین عدالت درخواست پر وفاق کو نوٹس جاریمیئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی توہین عدالت کی درخواست پر وفاق کو کل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان، سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن اصغر علی سے کل تک جواب طلب کرلیا گیا ہے۔
Read more »

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمجارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
Read more »

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہپاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہفروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔
Read more »

فیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے، گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکامفیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے، گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:10:58