نئی قیمتوں کے مطابق 10 کلو آٹے کی قیمت 465 روپے بجائے اب کتنی ہوگئی؟
سندھ میں مؤثر پرائس کنٹرول حکمت عملی کی عدم موجودگی اور گندم کے بحران کے نتیجے میں فلور ملوں کو گندم کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے جبکہ آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق شہری حکومت کے مؤثر پرائس کنٹرول نظام کے ناپید ہونے کے باعث فلور مل مالکان نے گزشتہ 35 روز میں فی کلو آٹے کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سمتبر اور اکتوبرمیں گندم فراہم کرے گی اور اس وقت تک مل مالکان کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنی پڑتی ہے۔
نیب عہدیداروں نے کہا کہ ملزم ذخیرہ اندوزی میں بھی ملوث تھا اور چھاپے کے دوران ان کی فلور ملز سے ذخیرہ کی گئی گندم کی بڑی مقدار برآمد کرلی گئی تھی۔کنگھڑ کے اسسٹنٹ کمشنر عدیل سوہو نے ضلع گھوٹکی میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف جاری چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران خیرپور مہر میں 15 مقامات پر چھاہے مارے اور گندم کے 15 ہزار تھیلے برآمد کرلیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے، گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام
Read more »
سندھ حکومت نے صوبے میں ٹڈی دل مہم اسپرے کے اعداد و شمار جاری کر دیئےسندھ حکومت نے صوبے میں ٹڈی دل مہم اسپرے کے اعداد و شمار جاری کر دیئے Sindh SindhGovt LocustAttack SprayInSindh Report Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov MismailRahu
Read more »
سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1666 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے1666 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19 CoronaVirusPakistan
Read more »