پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہ

United States News News

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

فروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔

فروری اور مارچ میں پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے افراد اور تبلیغی جماعت کا اجتماع ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کا موجب بنا تھا مگر بعد میں مقامی منتقلی کی وجہ سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا اور مئی کے اختتام پر تقریباً 67 ہزار یعنی 92 فیصد متاثرین مقامی منتقلی کے تھے۔دوسری جانب کئی یورپی ممالک اور امریکہ کے مقابلے میں پاکستان میں صحتیابی کا تناسب بہتر نظر آیا اور کل متاثرین کا 36 فیصد یعنی 26 ہزار افراد اب تک صحتیاب ہو چکے...

لیکن اس کے بعد وہاں حالات تیزی سے خراب ہوتے گئے اور اس وقت برازیل دنیا میں سب زیادہ سے متاثرہ مریضوں کے حوالے سے دوسرے اور اموات کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر ہے۔ اسی طرح 16 ہزار کُل متاثرین کے ساتھ مئی کا مہینہ شروع ہوا تو ختم ہوتے ہوتے یومیہ 1800 نئے متاثرین کی اوسط کے ساتھ صرف ان 31 دنوں میں 55643 نئے متاثرین سامنے آئے۔

واضح رہے کہ اسد عمر کا مئی میں ایک بیان سامنے آیا تھا جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یومیہ 30 ہزار ٹیسٹس کافی ہوں گے۔ مئی کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے 'سیلف بیلیف' یعنی خود پر اعتماد اور بھروسہ کرنا ضروری ہے اور پھر سات مئی کو میڈیا بریفنگ میں لاکڈاؤن کو مزید نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسی عرصے میں پاکستان کی عدالت عظمی نے بھی مختلف مواقعوں پر ملک کے دیگر حصوں میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری سرگرمیوں اور شاپنگ مالز کے بند ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انھیں بحال کرنے کا بھی حکم دیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ دانشمندی کے ساتھ ایسے فیصلے کیے جائیں جو اس مرض کے پھیلاؤ کو روک سکیں جیسے ماسک پہننا، یا مجمع والی جگہ جانے سے گریز کرنا۔اگر پاکستان کے مختلف حصوں کی بات کی جائے تو آبادی اور وسائل کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے جہاں اب تک مجموعی طر پر سب سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہو چکی ہے اور کُل اموات کے لحاظ سے وہ دوسرے نمبر پر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔
Read more »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
Read more »

ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت ختم کیے جانے کے بعد، دارالحکومت سے باہر مقامات کا سفر کر رہی ہے۔ موبائل
Read more »

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
Read more »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:00:29