کورونا پر اپوزیشن کا رویہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

United States News News

کورونا پر اپوزیشن کا رویہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

CMPunjab UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کورونا جیسی وبا پر رویہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے۔اہم ترین قومی مسئلے پر بھی اپوزیشن رہنماؤں نے پوائنٹ اسکورنگ سے گریز نہیں کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ اپوزیشن رہنماؤں نے خالی نعرے لگا کر کورونا کے خلاف مہم چلائی۔ بائیس کروڑ عوام اپوزیشن جماعتوں کی منفی سیاست سے متنفرہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وباء میں متاثرہ لوگو ں کو تنہا چھوڑ کر اپوزیشن جماعتیں سیاست چمکانے میں مصروف رہیں۔ اپوزیشن کے پاس کورونا کا نہیں بلکہ اپنی کرپشن کے تحفظ کا ایجنڈا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مشکل وقت میں دکھی انسانیت کو اکیلا چھوڑ نے والے اپوزیشن رہنماؤں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے ہر فیصلہ مشاورت سے کیا۔ عمران خان کی قیادت میں حکومت متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اورکھڑی رہے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اپوزیشن جماعتوں کا کورونا جیسی وبا پر رویہ قابل مذمت ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن جماعتوں کا کورونا جیسی وبا پر رویہ قابل مذمت ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »

کورونا بھی نوارشریف اور آصف زرداری پر ڈال دیں، عبدالقادر پٹیل حکومت پر بر س پڑےکورونا بھی نوارشریف اور آصف زرداری پر ڈال دیں، عبدالقادر پٹیل حکومت پر بر س پڑےاسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت ہر بات کا بہانہ گزشتہ
Read more »



Render Time: 2025-03-06 08:34:17