وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ملاقات کے دوران گور نر پنجاب نے وزیراعظم کو کورونا سے متاثرہ خاندانوں کیلئے اقدامات سے متعلق بریفنگ کی۔
گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 12 لاکھ 65 ہزار سے زائد خاندانوں کو راشن فراہم کر چکے ہیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ پنجاب ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے تحت 60 سے زائد فلاحی تنظیمیں متاثرین کی مدد کر رہی ہیں، ڈاکٹروں کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار پی پی ایز کٹس اور 2 لاکھ 60 ہزار میڈیکل کٹس فراہم کر چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فلاحی تنظیموں، کاروباری برادری سمیت دیگر افراد کی مدد سے اب تک کورونا بحران میں4.5 ارب خرچ کر چکے ہیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ صوبےکی تمام جیلوں میں 46 ہزار سے زائد قیدیوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان دیا ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: ٹوئٹر نے ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد چین نواز اکاؤنٹ بند کر دیےسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہنا ہے کہ ان میں سے بعض پوسٹس اور ٹویٹس کورونا وائرس کی وبا سے متعلق تھیں۔ کمپنی کے مطابق ان میں 23,750 انتہائی فعال اصل اکاؤنٹس اور 150,000 ایمپلی فائر اکاؤنٹس شامل ہیں۔
Read more »
عالمگیر وبا: ایک دن میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 28 ہزار 352 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 77 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 4 لاکھ 23 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 440 کیسز سے ملک میں متاثرین سوا لاکھ سے زائد - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 440 کیسز سے ملک میں متاثرین سوا لاکھ سے زائد - Pakistan - Dawn News
Read more »