پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید 2 ہزار 440 کیسز سامنے آگئے۔ coronavirus COVID19Pakistan CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:
پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس قدر بڑھ چکا ہے کہ عالمی سطح پر اس وبا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں وطنِ عزیز 15 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
اس کے علاوہ مزید 54 مریضوں کے زندگی کی بازی ہار جانے سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 463 ہوگئی جبکہ اب تک 40 ہزار 247 افراد اس بیماری سے شفایاب ہونے میں کامیاب رہے۔یادرہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کاکو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اس وبا کو آج 3 ماہ کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔
تاہم مئی میں اس وائرس کے لیے خاصہ خطرناک ثابت ہوا اور اسایک ماہ کے دوران 54 ہزار سے زائد کیسز اور 1100 سے زائد اموات کا اضافہ ہوا اور مجموعی کیسز 71 ہزار جبکہ اموات 1500 سے تجاوز کرگئیں۔ سرکاری ڈیش بورڈ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 3 مریضوں کے جاں بحق ہونے سے اموات کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی ہے۔گلگت بلتستان میں 12افراد میں وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد اس وبا کا شکار بننے والوں کی تعداد ایک ہزار 30 ہوگئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیقکورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیق CoronaVirus SpreadRapidly InfectiousDisease DeadlyVirus ContaminatedSurfaces Animals ViralDisease Research Scientists
Read more »
کون سے بلڈ گروپ کے افراد کورونا وائرس کا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں؟سائنسدانوں نے مختلف تحقیقات کی طرح اس بات پر بھی تحقیق کی ہے کہ موذی کورونا وائرس کون سے بلڈ گروپ کے افراد کو تیزی سے شکار بنا رہا ہے۔بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ
Read more »
سنگاپور نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیسنگاپور میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی گئی، سنگاپور کے علاوہ بھی متعدد ممالک میں یہ دوا استعمال کی جارہی ہے۔ سنگاپور کے ہیلتھ
Read more »
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »
کورونا سے کے پی اسمبلی کے 12 ارکان متاثر ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹ
Read more »