سنگاپور نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دی

United States News News

سنگاپور نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سنگاپور نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دی Singapur CoronavirusPandemic COVID19 CoronaCure Medicine Approved

پروڈکٹس ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ اس دوا کے استعمال کی مشروط اجازت دی گئی ہے، یہ دوا صرف انہی افراد کو دی جائے گی جنہیں کوویڈ 19 کی وجہ سے سانس لینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہوگا۔ سنگاپور میں اب تک کرونا وائرس کے 39 ہزار 387 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ وائرس سے اب تک 25 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ سنگاپور میں اس وائرس کے آغاز میں ہی سخت حفاظتی اقدامات اپنانے شروع کردیے گئے تھے۔ جلیئڈ کمپنی کی تیار کردہ دوا ریمڈسویئر کو سنگاپور کے علاوہ امریکا، بھارت اور جنوبی کوریا میں ایمرجنسی میں تشویشناک حالت میں مبتلا...

گئی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اس دوا کو تیار کرنے والی کمپنی جلیئڈ نے کہا ہے کہ وہ اس دوا کی ایک بڑی مقدار عطیہ کریں گے جس سے کم از کم 1 لاکھ 40 ہزار مریضوں کا علاج ہو سکے گا۔ حال ہی میں میڈیکل جرنل نیچر میں شائع ایک تحقیق میں اس دوا کے حیران کن اثرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اس تحقیق کے لیے 12 بندروں کو کرونا وائرس سے متاثر کیا گیا اور ان میں سے نصف کو یہ دوا دی گئی، ماہرین نے دیکھا کہ جن بندروں کو یہ دوا استعمال کروائی گئی ان میں پھیپھڑوں کو ہونے والے نقصان کی شرح کم تھی۔ اس دوا نے بندروں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
Read more »

شہباز شریف کی آج پیشی ’لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے‘ کے مترادف ہے، فیاض الحسنشہباز شریف کی آج پیشی ’لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے‘ کے مترادف ہے، فیاض الحسنوزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپٹ مافیا کے احتساب کا عمل ہر صورت جاری رہے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
Read more »

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امیدپٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »

کورونا وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا، اسد مجید خانکورونا وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا، اسد مجید خانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر
Read more »

قومی اقتصادی کونسل نے شرح نمو کے آئندہ مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدیقومی اقتصادی کونسل نے شرح نمو کے آئندہ مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی کونسل نے شرح نمو کے آئندہ مالی سال کے اہداف کی منظوری دیدی۔ 30 جون تک 827 ارب روپے کی لاگت سے 149 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔
Read more »

افغان صدر کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریفافغان صدر کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان دارالحکومت کابل کا دورہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی افغان صدر سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:08:44