پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا، تنخواہیں اور پنشن نہیں بڑھیں گی -
پنجاب کے آئندہ مالی سال کیلیے بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے ہو گا جو رواں مالی سال کے 1812 ارب روپے کے نظر ثانی شدہ بجٹ سے 428 ارب روپے یعنی 23 فیصد زائد ہوگا، وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دیدی۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اخراجات کے مجموعی حجم کا تخمینہ 2115 ارب روپے لگایا گیا ہے جس میں اخراجات جاریہ کے حجم کا تخمینہ 1778 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 337 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 ارب روپے سرپلس ہوگا، پنجاب میں ٹیکسوں کی شرح پہلے سے کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاریلاہور:پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال 2020-21 کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈے جاری کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال 2020-21 کے بجٹ اجلاس کے لیے جاری کردہ ایجنڈے کے
Read more »
پنجاب کا بجٹ اجلاس اسمبلی کی بجائے کس جگہ ہوگا؟ حیران کن فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن کو
Read more »
مالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،حکومت کا نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بغیر تین ہزار چار سو سینتیس ارب خسارے کا بجٹ پیش، وفاقی میزانیے کا حجم سات ہزار دو سو چورانوے ارب، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
Read more »
بجٹ 21-2020: حکومت کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون بشارت راجہ کی ملاقات، بجٹ سیشن پر تبادلہ خیال
Read more »