مالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،حکومت کا نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلان

United States News News

مالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،حکومت کا نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

2لاکھ سے زائد سالانہ فیس والے تعلیمی اداروں کو 100 فیصد ٹیکس دینا پڑے گا: وفاقی وزیر حماد اظہر خبر پڑھیں: Read English News: Budget2020 DunyaUpdates DunyaNews

نئے مالی سال کے دوران وفاقی اخراجات کا کل تخمینہ سات ہزار ایک سو سینتس ارب، دو ہزار دو سو تئیس ارب روپے کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے جائیں گے۔ وفاقی وزارتوں کے لیے چار سو چھہتر ارب مختص، این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو دو ہزار آٹھ سو چوہتر ارب روپے ملیں گے۔ پنشن کی ادائیگی کے لیے چار سو ستر ارب اور سبسڈیز کے لیے دو سو دس ارب کا بجٹ پیش کیا گیا۔جی ڈی پی گروتھ دو اعشاریہ ایک، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک اعشاریہ چھ اور مہنگائی کی شرح ساڑھے چھ فیصد پر لانے کا ہدف، معاشی ترقی کا ہدف دو اعشاریہ ایک فیصد...

جزوی لاک ڈاؤن میں زرعی اور غیر زرعی شعبے میں 1 کروڑ 55 لاکھ افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ مکمل لاک ڈاؤن کی صورت میں ایک کروڑ 91 لاکھ افراد کی بیروزگار ہو سکتے ہیں۔ ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 12 لاکھ کا ہوا، بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ سے بڑھ کر 4 کروڑ 12 لاکھ ہو گئی۔ ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 3 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ سے بڑھ 3 کروڑ 12 لاکھ ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بجٹ 21-2020: حکومت کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1 فی صد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Read more »

وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
Read more »

وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئندہ مالی سال کیلئے 7600 ارب روپے کا بجٹ منظور - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ اجلاس؛ آئندہ مالی سال کیلئے 7600 ارب روپے کا بجٹ منظور - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
Read more »

وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Budget2020 BudgetWithARY
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:02:16