لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر
میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ کی موثر پالیسی مرتب کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہ باہمی تعاون اورعوام کی حمایت سے ہر چیلنج پر قابو پائیں گے، کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ماجد احسان کاکہناہے کہ کورونا ایک قومی چیلنج ہے،سول حکومت مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
اس ضمن میں ماہرین پر مشتمل خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیاگیا، خصوصی ورکنگ گروپ کی سفارشات کی روشنی میں لاہورشہرکیلئے علیحدہ ماڈل تیار کیا جائے گا۔ ورکنگ گروپ کی سفارشات کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں حتمی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ کی موثر پالیسی مرتب کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہ باہمی تعاون اورعوام کی حمایت سے ہر چیلنج پر قابو پائیں گے، کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ماجد احسان کاکہناہے کہ کورونا ایک قومی چیلنج ہے،سول حکومت مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
Read more »
سعودی عرب کورونا میں مبتلا شخص کی پہچان کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمالسعودی عرب : کورونا میں مبتلا شخص کی پہچان کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ARYNewsUrdu
Read more »
حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیاں ہونے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس ، پاکستان میں ایک کروڑافراد کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا خدشہاسلام آباد:پاکستان میں کورونا کےباعث ایک کروڑافراد کےخط غربت سےنیچےجانےکاخدشہ ہے، غربت کا تخمینہ ماہانہ 3ہزار250روپے آمدن کے تحت لگایا گیا۔
Read more »
بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
Read more »
کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
Read more »