حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیاں ہونے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

United States News News

حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیاں ہونے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیاں ہونے کا انکشاف تفصیلات جانیں: CoronaInPakistan Covid19GovPK

حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق لوگوں میں آگاہی پھیلانے، وبا سے متعلق اعداد و شمار جاری کرنے اور وبا سے متعلق دیگر معلومات تک عام افرد کی رسائی کے لیے خصوصی ایپلی کیشن متعارف کرائی تھی۔متعارف کرائی تھی، وہیں نامی موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرائی تھی۔

اسی طرح مذکورہ ایپ میں دیگر بھی کئی فیچرز ہیں، تاہم ایپلی کیشن سیکیورٹی پر کام کرنے والے ایک فرانسیسی سیکیورٹی ریسرچر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بنائی گئی ایپ میں متعدد سیکیورٹی خامیاں ہیں۔کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے سیکیورٹی ریسرچر بیپٹسٹی رابرٹ نے اپنے ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں حکومت پاکستان کی 'کورونا ایپ' کی سیکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کی۔

فرانسیسی سیکیورٹی ماہر نے اپنے ٹوئٹس میں کورونا ایپ میں متعدد سیکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کی اور دعویٰ کیا کہ ہیکرز مذکورہ ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں لکھا کہ مذکورہ ایپ کورونا سے متاثرہ شخص کی نشاندہی نہیں کرتی بلکہ اس کی قریبی جگہ کی نشاندہی کرتی ہے اور یہ فیچر رضاکارانہ طور پر خود کو کورونا کا مریض قرار دینے والے افراد کی اجازت کے بعد کام کرتا ہے۔

شباہت علی شاہ نے اعتراف کیا کہ موبائل ایپ میں سیکیورٹی بہتری کی گنجائش موجود ہے اور حکومت ہر اصلاحی تنقید کا خیر مقدم کرے گی، ساتھ ہی انہوں نے ایپلی کیشن کے آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری کرنے کا اعلان بھی کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وبا کی روک تھام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس طلبکورونا وبا کی روک تھام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس طلبکورونا وبا کی روک تھام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس طلب UsmanBuzdar FightAgainstCOVID19 Committee Meeting pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
Read more »

جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت، تدفین کردی گئیجارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت، تدفین کردی گئیامریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہزاروں افراد نے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ان کا آخری دیدار کیاہے۔ جارج فلائیڈ کا تابوت ایک چرچ میں
Read more »

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
Read more »

لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاہور: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:02:57