کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

دارالحکومت کے دو سیکٹروں میں 200 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آںے کے بعد انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جی نائن ٹو ، جی نائن اور جی نائن فور میں کورونا پھیلنے پر انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دونوں سیکٹروں کے لوگوں کو سامان خریدنے کی چوبیس گھنٹوں کی مہلت دے دی۔ دونوں علاقوں میں سیل کرنے کے حکم پر عملدرآمد ہفتہ سے شروع ہوگا۔ درمیانی وقت لوگوں کے لئے راش لینے کی مہلت ہوگی۔

سیکٹر جی نائن ٹو،تھری اور کراچی کمپنی کو مکمل طور پر سیل کیا جارہا ہے۔سیل کرنے سے قبل اس سیکٹر کی عوام سے اپیل ہے کہ ضروری اقدامات مکمل کر لیں۔ضلعی انتظامیہ سیکٹر جی نائن کے شہریوں کو کسی بھی مشکل میں ضلعی انتظامیہ کی معاونت حاصل ہو گی۔ نوٹیفیکیشن👇👇

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانوبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک کورونا وائرس کی وبا کے باعث انتخابی مہم کی ریلیوں کا انعقاد نہیں کر سکے تھے اب وہ کم ازکم چار ریاستوں میں ان
Read more »

کورونا کے مریضوں کا علاج، پلازمہ عطیہ کرنے کیلیے ہیلپ لائن کا آغازکورونا کے مریضوں کا علاج، پلازمہ عطیہ کرنے کیلیے ہیلپ لائن کا آغازاسلام آباد : کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے، ہیلپ لائن 24 گھنٹے رواں رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا …
Read more »

قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارقومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارپاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
Read more »

کون سے بلڈ گروپ کے افراد کورونا وائرس کا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں؟کون سے بلڈ گروپ کے افراد کورونا وائرس کا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں؟سائنسدانوں نے مختلف تحقیقات کی طرح اس بات پر بھی تحقیق کی ہے کہ موذی کورونا وائرس کون سے بلڈ گروپ کے افراد کو تیزی سے شکار بنا رہا ہے۔بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:28:56