کورونا کے مریضوں کا علاج، پلازمہ عطیہ کرنے کیلیے ہیلپ لائن کا آغاز

United States News News

کورونا کے مریضوں کا علاج، پلازمہ عطیہ کرنے کیلیے ہیلپ لائن کا آغاز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کورونا کے مریضوں کا علاج، پلازمہ عطیہ کرنے کیلیے ہیلپ لائن کا آغاز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد : کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے، ہیلپ لائن 24 گھنٹے رواں رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی میں پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ ڈیٹا اندراج کے لیے ایک افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے پلازمہ عطیہ کی ہیلپ لائن 24 گھنٹے رواں رہے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد پلازمہ عطیہ کے لیے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں، ڈونرز کا نام اور دوسری ذاتی معلومات صیغہ راز میں رہیں گی۔یاد رہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں پلازمہ تھراپی سے کرونا وائرس کے علاج کا فیصلہ کیا تھا ، ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ پلازمہ سے علاج کی اپیل اب کسی ادارے کی نہیں بلکہ حکومت کی اپیل ہے۔

واضح رہے پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 2255 ہوگئی ہے جب کہ مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد تک جا پہنچی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلانشمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلانشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ تمام رابطے منقطع کرنے کی طرف یہ پہلا قدم ہے۔شمالی
Read more »

ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
Read more »

باکسر عامر خان کا زہرہ شاہ کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلانباکسر عامر خان کا زہرہ شاہ کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلانباکسر عامر خان کا زہرہ شاہ کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

گورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیاگورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیالاہور(آئی این پی) گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔ گور نر ہائوس کے ڈاکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون اعظمی شہزادی نے
Read more »

کرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلانکرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلانکرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Japan
Read more »

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:41:15