کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلان

United States News News

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے پر کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرےگی۔ صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ جولائی کے آخر تک 800 بیڈز پرمشتمل ہائی ڈپینڈنسی یونٹ قائم ہوجائیں گے،جولائی کے آخر تک 210 وینٹی لیٹرز کا اضافہ بھی کر دیا جائے گا،140بیڈ کا ہائی ڈپینڈنسی یونٹ رواں ماہ ایکسپوسینٹر میں مہیا کر دیا جائےگا۔

دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں کروناسےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید1748مریضوں میں کرونا کی تصدیق ہوئی۔واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں ریکارڈ 105 اموات ہوئیں جو ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 108,317 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 2,172 ہو گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازجدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »

کرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلانکرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلانکرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Japan
Read more »

ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
Read more »

قرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاقرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاچیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا دوسرا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، شہریار آفریدی میں 29 مئی کو کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
Read more »

کرونا کے خلاف ویکسین کی جنگ، چین بازی لینے کے لیے تیارکرونا کے خلاف ویکسین کی جنگ، چین بازی لینے کے لیے تیارلندن: نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے خلاف جنگ کے لیے دنیا بھر میں ویکسینز کی
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:32:56