قرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا

United States News News

قرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

قرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی اور سابق وزیر شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی بدستور قرنطینہ میں رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 روز میں شہریار آفریدی کا دوسرا ٹیسٹ کیا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ منفی آنے پر شہریار آفریدی قرنطینہ سے باہر نکل سکیں گے۔ خیال رہے کہ شہریار آفریدی میں 29 مئی کو کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، ان کی اہلیہ اور ان کے گھر کے 2 ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ دوسری جانب وفاقی و صوبائی وزار میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، اب تک متعدد وزرا اور صوبائی و قومی اسمبلی اراکین کووڈ 19 سے متاثر ہو چکے ہیں۔مجموعی طور پر پاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ریکارڈ 105 اموات ہوئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 646 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 317 ہوچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ہم اِس تاریک گھڑی میں سمجھدار ہوں گے، شہریار منورہم اِس تاریک گھڑی میں سمجھدار ہوں گے، شہریار منورپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ اُنہیں اُمید ہے کہ اِس تاریک گھڑی میں سب سمجھدار ہوجائیں گے۔
Read more »

سرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیںسرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیںپنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئی ہیں۔
Read more »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئےلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئےلاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق فاضل جج نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کر
Read more »

پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن بھی کورونا وائرس میں مبتلا، خود کر قرنطینہ کرلیاپیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن بھی کورونا وائرس میں مبتلا، خود کر قرنطینہ کرلیاکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے رپورٹ آنے کے بعد خود کر قرنطینہ کر لیا ہے۔
Read more »

دفتر خارجہ کے دو افسروں سمیت پانچ ملازمین میں کوروناوائرس کی تصدیقدفتر خارجہ کے دو افسروں سمیت پانچ ملازمین میں کوروناوائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر وزارت کے متاثرہ ملازمین کو قرنطینہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:40:37