لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

United States News News

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق فاضل جج نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کر

روزنامہ پاکستان کے مطابق فاضل جج نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کر گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے،رجسٹرار آفس نے بھی جسٹس شاہد کریم کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے،عدالتی ذرائع کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے دو

اور ججوں میں بھی کورونا وائرس کی کچھ علامات پائی گئی ہیں جن کے ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں،دوسری طرف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دے دیاہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئےکورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئےلاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے لاہور کے پارکس کو آج سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی جی پنجاب
Read more »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکوزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »

لاہور، سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیالاہور، سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا
Read more »

لاہور؛ تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردولاہور؛ تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار ہیں
Read more »

لاہور، ارطغرل غازی کے مجسمے کی دھوملاہور، ارطغرل غازی کے مجسمے کی دھوملاہور میں تاریخی ڈرامہ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ کر مرغزار کالونی میں بہادر مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل‘ کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:47:44