کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئے

United States News News

کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے لاہور کے پارکس کو آج سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی جی پنجاب

ہارٹی کلچر اتھارٹی کے مطابق عوام صبح 6 سے رات 9بجے تک ایس او پیز کے مطابق پارکس جا سکیں گے۔پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کے حکام مطابق پارکس آنے والوں کے لیے ماسک اور گلوز پہننا لازمی ہوگا۔

پنجاب حکومت کے مطابق پارکس میں بچوں کے جھولوں کو بندرکھا جائے گا اور ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پارکس سے نکال دیا جائے گا۔خیال رہے کہ چند روز قبل محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف ہوا تھا کہ لاہور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہو سکتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور میں کورونا وائرس کے سبب بند تمام پارکس کھولنے کا فیصلہلاہور میں کورونا وائرس کے سبب بند تمام پارکس کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کل سے تمام پارکس کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
Read more »

لاہور میں کورونا وائرس کے سبب بند تمام پارکس کھولنے کا فیصلہلاہور میں کورونا وائرس کے سبب بند تمام پارکس کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کل سے تمام پارکس کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
Read more »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
Read more »

ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
Read more »



Render Time: 2025-03-05 21:24:12