سعودی عرب : کورونا میں مبتلا شخص کی پہچان کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ARYNewsUrdu
بلدیہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ ہیلمٹ کے ذریعے ایک منٹ میں 200 افراد کا درجہ حرارت نوٹ کیا جا سکتا ہے۔ بلدیہ نے ہیلمٹ بردار یونٹس کو مختلف مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں تعینات کیا ہے جہاں لوگوں کی آمدرفت زیادہ ہوتی ہے۔
یاد رہے کہ مشرقی ریجن میں سب سے پہلے ڈرون کے ذریعے لوگوں کے جسمانی درجہ حرارت کو نوٹ کرنے کا آغاز کیا گیا تھا جس کے بعد اس طریقے کو دیگر شہروں میں بھی شروع کیا گیا ہے۔ کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدایبر کے بارے میں وزارت صحت نے تجارتی مراکز کو اس امر کا پابند کیا ہے کہ کسی بھی شخص جس کا جسمانی درجہ حرارت 38 ڈگری سے زائد ہو اسے مرکز میں جانے نہ دیا جائے اور ایسے افراد جنہیں بخار ہو اگر وہ زبردستی مارکیٹس میں جانا چاہیں تو ان کے بارے میں فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب کرفیو، ایمرجنسی میں نکلنے کا اجازت نامہ موبائل ایپ پر حاصل کریںسعودی عرب کرفیو، ایمرجنسی میں نکلنے کا اجازت نامہ موبائل ایپ پر حاصل کریں ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے تناظر میں سعودی حکومت رواں سال حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غور کر رہی ہے۔ ملک میں وباء سے متاثرہ افرادکی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غورکورونا وائرس: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غور SaudiArabia CoronaVirus Hajj Pilgrims PrecautionaryMeasures KSAMOFA KingSalman
Read more »
کورونا وائرس: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غورکورونا وائرس: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غور CoronaVirus SaudiArabia
Read more »
متحدہ عرب امارات سے اتحاد ایئرویز کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا - World - Dawn News
Read more »