سعودی عرب کرفیو، ایمرجنسی میں نکلنے کا اجازت نامہ موبائل ایپ پر حاصل کریں ARYNewsUrdu
ریاض: سعودی عرب کے محکمہ صحت اور ہلال احمر نے عوام کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی جس کی مدد سے شہری میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں کرفیو کے دوران بھی گھر سے باہر نکل سکیں گے۔کے مطابق سعودی عرب کے ہلال احمر اور محکمہ صحت کے مشترکہ تعاون سے ’ہنگامی حالات‘ کے لیے ’توکلنا‘ نامی موبائل ایپ متعارف کرائی گئی ہے۔ایپ کے ذریعے صارف کو آگاہ کرنا ہوگا کہ اُسے ایمرجنسی ہے جس کے بعد متعلقہ محکمے کی جانب سے اُسے موبائل پر ایک پیغام موصول ہوگا ، جس کے بعد اسے کرفیو میں نکلنے کی اجازت ہوگی۔رپورٹ کے مطابق صارف کو...
محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ صرف میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں ایک بار ہی استعمال کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق مریض کے ساتھ گھر کے ایک فرد کو جانے کی اجازت ہوگی، علاوہ ازیں متاثرہ شخص کو گھر سے اسپتال منتقل کیا جاسکے گا۔ دوسری جانب سعودی عرب کے محکمہ صحت نے مملکت میں 214 ایسے کلینک تیار کرلیے ہیں جہاں 24 گھنٹے کرونا کے مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیاسعودی عرب : سورج گرہن کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی عرب : بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب: آن لائن شاپنگ کے لیے ضروری ہدایاتنیشنل سینٹر کا کہنا ہے کہ آن لائن شاپنگ سے قبل سب سے پہلے تجارتی مرکز کا پتہ دریافت کیا جائے اور یہ دیکھا جائے کہ کیا وہ حقیقی ہے یا فرضی۔
Read more »
کورونا وائرس : سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی -ریاض : سعودی شعبہ صحت نے عوام کو بتایا کہ مملکت میں نئے کورونا وائرس کی دوسری لہر نہیں آئے گی، جن ممالک نے کرونا کے مکمل خاتمے کے انتظامات ختم کردیئے وہ ممالک اس سے متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ہیلتھ کونسل کے ماتحت صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد العمار نے …
Read more »
سعودی عرب سے حج سے متعلق اہم ترین خبرآ گئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
Read more »
سعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیلسعودی عرب میں کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر71 مساجد سیل SaudiArabia Mosques Sealed Violations CoronaVirus PrecautionaryMeasures AbdulLatifBinAbdulAzizAlSheikh KSAMOFA
Read more »