سعودی عرب: آن لائن شاپنگ کے لیے ضروری ہدایات

United States News News

سعودی عرب: آن لائن شاپنگ کے لیے ضروری ہدایات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: آن لائن شاپنگ کے لیے ضروری ہدایات ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار سائبر سیکیورٹی نے آن لائن شاپنگ سے قبل چند ضروری باتوں کو مدنظر رکھنے کی ہدایات دی ہیں، کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں آن لائن شاپنگ میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔

نیشنل سینٹر کا کہنا ہے کہ آن لائن شاپنگ سے قبل سب سے پہلے تجارتی مرکز کا پتہ دریافت کیا جائے اور یہ دیکھا جائے کہ کیا وہ حقیقی ہے یا فرضی، کارروائی کرتے وقت پاسورڈ احتیاط کے ساتھ استعمال کیا جائے کیونکہ ہر سینٹر کا پاسورڈ ایک دوسرے سے الگ ہوتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئیے! آن لائن سماج کی تیاری کریںآئیے! آن لائن سماج کی تیاری کریںکسی بھی ملک کی قومی سلامتی کا اندازہ اب ٹینکوں۔ لڑاکا طیاروں۔ میزائلوں کی تعداد سے نہیں۔ اس کے اسپتالوں۔ وینٹی لیٹرز اور حفاظتی لباسوں کی گنتی سے اور۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang
Read more »

کراچی: پرائمری اسکولوں کیلئے آن لائن ایجوکیشن متعارفکراچی: پرائمری اسکولوں کیلئے آن لائن ایجوکیشن متعارفکے جی سے 5ویں جماعت تک طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن دی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

آن لائن کلاسز: غربت کی وجہ سے انٹرنیٹ نا لگانے والی طالبہ نے خودکشی کرلیآن لائن کلاسز: غربت کی وجہ سے انٹرنیٹ نا لگانے والی طالبہ نے خودکشی کرلیآن لائن کلاسز: غربت کی وجہ سے انٹرنیٹ نا لگانے والی طالبہ نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کےنظام کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کےنظام کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کےنظام کا افتتاح کردیا Read News UsmanBuzdar Lahore Inaugurated OnlineLicense ESystem pid_gov MoIB_Official PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:22:57