ریاض(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
مطابق سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ رواں برس جولائی کے آخر میں حج انتظامات سے متعلق اجلاس میں سعودی حکام نے عازمین کی تعداد مختصر کرنے پر غور کیا، صرف علامتی تعداد کو مناسک حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی تاکہ فریضہ بھی ادا ہوجائے اور کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ بھی کم سے کم ہو۔علاوہ ازیں بزرگ عازمین حج پر مکمل پابندی اور صحت کے حوالے سے سخت...
واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، کئی دنوں تک کرفیو کے نفاذ کے بعد مقامات مقدسہ کو کھول دیا گیا ہے تاہم جدہ میں تاحال کرفیو نافذ ہے ایسی صورت حال کے باعث سعودی عرب نے دو ماہ قبل مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی عرب : بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8119 ٹیسٹ کیے گئے، اور آج 1744 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کی تعداد 3ہزار سے تجاوزاسلام آباد : کورونا وائرس کےملک بھر میں فرنٹ لائن ورکرز پر وار جاری ہے، کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی تعداد 3ہزار سے تجاوز کر گئی،
Read more »
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ: روٹی بھی غریب کی پہنچ سے باہر
Read more »
لاہور کی بہادر خاتون نے فیس بک کی مدد سے ڈاکو پکڑوا دیئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جدید ٹیکنالوجی سے جہاں روابط بڑھے ہیں اور زندگی آسان ہوئی ہے وہیں اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ لوگوں کی مدد کا باعث بھی بننے لگی
Read more »