سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا - Pakistan - Dawn News

United States News News

سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

فیصل ایدھی نے بتایا کہ ان کا وائرس سے متعلق طبی ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم وہ دوبارہ ٹیسٹ کرائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پمز میں غیرمعمولی رش کی وجہ سے طبی نتائج میں تاخیر ہورہی ہے جو اگلے دو روز میں آنےکا امکان ہے۔

سماجی کارکن مرحوم عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔اس ضمن میں انہوں نے بتایا کہ ان کے طبی نمونے بدھ کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسر ہسپتال میں لیے گئے۔فیصل ایدھی نے بتایا کہ پمز میں غیرمعمولی رش کی وجہ سے طبی نتائج میں تاخیر ہورہی ہے جو اگلے دو روز میں آنےکا امکان ہے۔

فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے ڈان کو بتایا تھا کہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے ایک روز بعد فیصل ایدھی میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے بتایا تھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں کہا کہ ان میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم ڈاکٹروں کے مطابق یہ معمولی مسئلہ ہے اور وہ 10 روز میں ٹھیک ہوجائیں گے۔ایدھی فاؤنڈیشن دہائیوں سے لوگوں کی خدمت میں پیش پیش ہے، خاص طور پر ایدھی فاؤنڈیشن ہمیشہ ایسے موقع پر آگے رہی ہے جب حکومتی سروسز عوام کو خدمات پہنچانے میں ناکام رہتی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیاایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیاایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا SamaaTV Coronavirus
Read more »

کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
Read more »

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا ہے کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔
Read more »

معروف سماجی رہنما فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیامعروف سماجی رہنما فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) فیصل ایدھی نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، تیسری مرتبہ ٹیسٹ کروانے پر نتیجہ منفی آیا۔
Read more »

فیصل ایدھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا | Abb Takk Newsفیصل ایدھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا | Abb Takk News
Read more »

کابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn Newsکابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:51:53