فیصل ایدھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا | Abb Takk News

United States News News

فیصل ایدھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: سربراہ ایدھی فاوَنڈیشن فیصل ایدھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ 2 دن بخار اورتین دن سرمیں درد رہا۔ کورونا ٹیسٹ سے پہل

ے مجھےعلامات ظاہرہوئی تھیں۔ فیصل ایدھی کا کہنا تھا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو آئیسولیشن میں رکھا۔ کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔

اس سے قبل فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی نے کہا تھا کہ ان کے والد کا 2 روزقبل ٹیسٹ کرایا گیا تھا، آج رپورٹ آئی جو منفی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا تھا کہ فیصل ایدھی 15 اپریل سے اسلام آباد میں قرنطینہ میں تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا ہے کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔
Read more »

معروف سماجی رہنما فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیامعروف سماجی رہنما فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) فیصل ایدھی نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، تیسری مرتبہ ٹیسٹ کروانے پر نتیجہ منفی آیا۔
Read more »

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیاایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیاایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا SamaaTV Coronavirus
Read more »

فیصل ایدھی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئےفیصل ایدھی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئےفیصل ایدھی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ARYNewsUrdu
Read more »

میر شکیل کی گرفتاری کیخلاف ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور نوابشاہ میں احتجاجمیر شکیل کی گرفتاری کیخلاف ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور نوابشاہ میں احتجاجمیر شکیل کی گرفتاری کیخلاف ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور نوابشاہ میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا ہے کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 14:57:07