کابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn News

United States News News

کابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

'ایرانی فوجیوں نے افغان شہریوں کو زخمی کرنے کے لیے گولیوں اور بیلچوں کا استعمال کیا اور پھر انہیں دریا میں پھینک دیا'

ایران کے سرحدی محافظین نے اپنے ملک میں اس قسم کا کوئی واقعہ پیش آنے کی تردید کی ہے — فائل فوٹو: اے پی

مذکورہ واقعہ ایسے وقت میں ایران اور افغانستان کے مابین سفارتی بحران کا سبب بن سکتا ہے کہ جب کورونا وائرس عالمی وبا میں بڑی تعداد میں افغان مہاجرین ایران سے وطن واپس آرہے ہیں جس میں اکثر کورونا سے متاثر ہیں۔چنانچہ روزانہ تقریباً 2 ہزار سے زائد افغان شہری ایران سے سرحد پار کر کے ہرات میں داخل ہورہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کابل کا ایران پر افغان مہاجرین کو دریا برد کرنے کا الزام - World - Dawn News
Read more »

وینزویلا کا کولمبیا پر ’سمندری حملے‘ کا الزاموینزویلا کا کولمبیا پر ’سمندری حملے‘ کا الزاملاطینی امریکی کے ملک وینزویلا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کولمبیا کے ’دہشت گرد کرائے کے سپاہیوں‘ کے ذریعے سمندری حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
Read more »

اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفیصلہ بینکوں میں سماجی فاصلہ رکھنے اور کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کوششوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا، اسٹیٹ بینک
Read more »

سندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک کراچی کے گودام میں 1 لاکھ 72 ہزار بیگز کی خورد برد ہوئی، صوبائی وزیر زراعت
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:15:54