وینزویلا کا کولمبیا پر ’سمندری حملے‘ کا الزام

United States News News

وینزویلا کا کولمبیا پر ’سمندری حملے‘ کا الزام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

لاطینی امریکی کے ملک وینزویلا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کولمبیا کے ’دہشت گرد کرائے کے سپاہیوں‘ کے ذریعے سمندری حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ ’کولمبیا سے آنے والے دہشت گرد کرائے کے سپاہیوں کے گروہ نے سمندر کی جانب سے حملہ کرنے کی کوشش کی تاکہ ملک میں دہشت گردانہ کارروائی کرے اور انقلابی حکومت کے رہنماؤں کا قتل کر سکے۔‘

حکمراں سوشلسٹ پارٹی کے رہنما ڈایوسڈاڈو کابیلو نے بتایا کہ اس میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے اور دو کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو نے بتایا کہ ایک سپیڈ بوٹ غرقاب ہو گئی ہے اور فوج ممکنہ طور پر بچ جانے والے افراد کو ساحل پر تلاش کررہی ہے۔لیکن خوآن گوائیڈو نے، جنھیں 50 سے زیادہ ممالک وینزویلا کے جائز رہنما کے طور پر تسلیم کرتے ہیں، صدر مڈورو کی انتظامیہ پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو ملک میں حالیہ پُرتشدد واقعات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان واقعات میں جمعے کے روز...

ان کی پریس ٹیم نے کہا ’حکومت ایک بے ربط، متضاد اور شکوک و شبہات سے بھرے واقعے کے ذریعے لوگوں کی توجہ کو بھٹکانے کی کوشش کر رہی ہے۔‘ خوآن گوائیڈو کو واشنگٹن کی حمایت حاصل ہے اور واشنگٹن کا کہنا ہے کہ وہ صدر مدورو اور سوشلسٹ پارٹی کو برطرف کرنے کے لیے سخت پابندیوں کا استعمال کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
Read more »

وزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMImranKhan
Read more »

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں بادلوں نےڈیرے ڈال رکھے ہیں، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی،،
Read more »

سندھ حکومت کا پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ -سندھ حکومت کا پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کے بعد پی اے ایف میوزیم میں آئیسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے لیے ابتدائی طور پر …
Read more »

آزادی صحافت کا عالمی دن ، پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلانآزادی صحافت کا عالمی دن ، پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلاندھرنے میں سینئر صحافی، صحافتی تنظیمیں، ملک بھر کے پریس کلبز کے عہدیدار بھی شرکت کریں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 04:03:22