آزادی صحافت کا عالمی دن ، پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
آزادی صحافت کے عالمی دن پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کا کہناہےکہ عالمی یوم صحافت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے دھرنادیا جائے گا۔دھرنے میں سینئر صحافی، صحافتی تنظیمیں اور ملک بھر کے پریس کلبز کے عہدیدار بھی شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ نے بھی دنیا بھر کی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امن و انصاف اور انسانی حقوق کے لیے آزادی صحافت کو یقینی بنائیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ صحافی اور میڈیا ورکرز لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچانے میں اہم مددگار ہیں، میڈیا ہی سے غلط معلومات کی روک تھام، اس کے سدباب اور مستند اطلاعات کی ترسیل ممکن ہوتی ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران اور اس کے بعد بھی صحافتی ذمے داریاں پوری کرنے میں صحافیوں کی مدد کی جائے۔ انتونیو گوتریس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حقائق، درست معلومات اور سچائی کا پرچار کرنے پر میڈیا کے شکر گزار ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
Read more »
وزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMImranKhan
Read more »
لاہور کے تاجروں کا 10 مئی کو مارکیٹس کھولنے کا فیصلہعرفان اقبال شیخ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے تاجروں کو فوری طور پر مارکیٹ کھولنے کی اجازت دی جائے۔
Read more »
شہباز گل کا سندھ کے وزراء پر غلط بیانی کا الزامناصر حسین شاہ اور سعید غنی کی پریس بریفنگ پر تنقید کرتے ہوئے شہباز گل کہا کہ سندھ کی وزراء کی پریس کانفرنس کا مقصد ہے کہ کیش دیا جائے تاکہ یہ کھاجائیں۔
Read more »
کورونا وائرس: افغانستان کے ساتھ سرحد کو تجارتی مقاصد کے لیے کھولنے کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار سات سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 432 ہے۔ حکومت نے طورخم اور چمن بارڈر کو تجارتی مقاصد کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے چھ ماہ سے ایک سال کے لیے تیار رہنا ہو گا مگر ملک میں زیادہ عرصہ لاک ڈاؤن نہیں رکھ سکتے۔
Read more »