سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس

United States News News

سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس Islamabad SC ChiefJustice Coronavirus SuoMotu No Transparency Any Work COVID2019 CoronaInPakistan SupremeCourt pid_gov Pakistan

سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ماسک اور گلوز کےلیے کتنے پیسے چاہیے؟ اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟

سیکرٹری صحت نے جواب دیا کہ دورہ کیا تو حاجی کیمپ قرنطینہ غیر فعال تھا، ایک کمرے میں پارٹیشن لگا کر4 افراد کو رکھا گیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے گرلز ہاسٹل میں قرنطینہ سنٹر منتقل کیا جہاں48 کمرے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ این ڈی ایم اے کی رپورٹ آئی ہے لیکن اس میں کچھ واضح نہیں۔ این ڈی ایم اے کی نمائندگی کون کررہا ہے؟ڈی سی اسلام آباد نے عدالت کا آگاہ کیا کہ حاجی کیمپ قرنطینہ مرکز این ڈی ایم اے نے بنایا۔

معززجج نے کہا صوبائی حکومت کا وزیر کہتا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ کرا دیں گے، پتہ ہے کہ صوبائی وزیر کیا کہہ رہے ہیں، یعنی صوبائی وزیر کا دماغ بلکل آؤٹ ہے،دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں۔جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ حکومت نے مارکیٹیں بند کر کے مساجد کھول دی ہیں، کسی جگہ پر ریگولیشنز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا،

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا ازخود نوٹس، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس گلزار احمدکورونا ازخود نوٹس، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس گلزار احمد
Read more »

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
Read more »

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
Read more »

پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہپاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس  کی موجودگی کا کا خدشہ
Read more »

نبیل گبول کا بیٹا قانون کے شکنجے میں، ہٹ اینڈ رن کیس میں عبوری ضمانت منظورنبیل گبول کا بیٹا قانون کے شکنجے میں، ہٹ اینڈ رن کیس میں عبوری ضمانت منظورپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کا بیٹا نادر گبول بھی قانون کے شکنجے میں آ گیا، ان کے خلاف تھانے میں ہٹ اینڈ رن کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔
Read more »

کاروباری ہفتے میں پی ایس ایکس میں 13 سو پوائنٹس کا اضافہ | Abb Takk Newsکاروباری ہفتے میں پی ایس ایکس میں 13 سو پوائنٹس کا اضافہ | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-12 23:58:14