نبیل گبول کا بیٹا قانون کے شکنجے میں، ہٹ اینڈ رن کیس میں عبوری ضمانت منظور

United States News News

نبیل گبول کا بیٹا قانون کے شکنجے میں، ہٹ اینڈ رن کیس میں عبوری ضمانت منظور
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نبیل گبول کا بیٹا قانون کے شکنجے میں، ہٹ اینڈ رن کیس میں عبوری ضمانت منظور ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول کے خلاف ڈسٹرکٹ ساؤتھ ساحل تھانے میں موٹر سائیکل کر ٹکر مار کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، مدعی کا کہنا تھا کہ نادر گبول نے گاڑی سے میری موٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور فرار ہو گیا۔

مدعی کی جانب سے تھانے میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ نادر گبول نے اوورٹیک کر کے انھیں زخمی کیا، 3 اپریل کو 26 اسٹریٹ پر موٹر سائیکل پر جا رہا تھا، اسی روڈ پر نبیل گبول کا بیٹا نادر گبول کالے رنگ کی موڈیفائیڈ گاڑی چلا رہا تھا، گاڑی پر نمبر پلیٹ بھی نہیں لگی تھی، نادر گبول نے اپنی بڑی گاڑی سے میری موٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

مدعی کا کہنا تھا کہ گاڑی کی ٹکر لگنے سے میں موٹر سائیکل سمیت خالی پلاٹ میں جا گرا، سلپ ہونے سے پورے جسم اور موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا، میں نے گاڑی کا پتا چلایا اور نادر گبول سے رابطہ کیا، انھوں نے کہا میں ہی گاڑی چلا رہا تھا.دریں اثنا، نیبل گبول کے بیٹے کے خلاف ہٹ اینڈ رن کیس میں کراچی کی عدالت نے نادر گبول کی عبوری ضمانت منظور کر لی، اور 20 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انٹرنیٹ کے استعمال میں 40 فیصد اضافے کے باوجود سائبر جرائم میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

حکومت کا توانائی کے شعبے میں تاریخی تبدیلی کا فیصلہحکومت کا توانائی کے شعبے میں تاریخی تبدیلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے توانائی کی پیداوار ے شعبے میں تاریخی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان نے سستی بجلی پیدا کرنے والا 27 سالہ طویل مدتی
Read more »

ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو56 مراکز کھلیں گے اور چند بند رہیں گے، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والا دفتر کے اندر داخل نہیں ہوسکے گا
Read more »

سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازسندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے کے مختصر مگر مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔
Read more »

سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازسندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازسندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز Sindh Karachi Friday LockDown StayHome CoronavirusPandemic SafetyPrecautions pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

کرونا کے خلاف جنگ میں اسٹیٹ بینک کا بڑا اقدامکرونا کے خلاف جنگ میں اسٹیٹ بینک کا بڑا اقدامکراچی: اسٹیٹ بینک کرونا کے خلاف جنگ میں صحت کے شعبے کے لیے اہم اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 04:46:59