سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز

United States News News

سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز Sindh Karachi Friday LockDown StayHome CoronavirusPandemic SafetyPrecautions pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP

سخت لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، اس دوران کسی کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق اس دوران وہ کاروبار بھی بند رہیں گے جنہیں استثنیٰ دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نمازِ جمعہ کے اجتماعات کو محدود رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے اور مساجد میں زیادہ سے زیادہ 5 افراد نمازِ جمعہ ادا کرسکیں گے، باقی لوگ

گھروں میں نماز ادا کریں۔اس دوران گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے نہیں دیا جائے گا اور عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہو گی۔کراچی سمیت سندھ بھر کی تمام مارکیٹس، دکانیں، اسٹورز اور کھانے پینے کے ٹھیلے بند رہیں گے اور ہر قسم کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔سندھ حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محکمۂ داخلہ کی ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »

کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic InfectiousDisease CasesReported DeadlyVirus SpeardRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازسندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے کے مختصر مگر مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔
Read more »

سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں الیکٹیو سرجری پر پابندی عائدسندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں الیکٹیو سرجری پر پابندی عائدکراچی : سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں الیکٹیو سرجری پر پابندی عائد کردی گئی ہے، مختلف اسپتالوں میں حفظان صحت کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے
Read more »

رکن سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کے 8 افراد بھی کروناوائرس کا شکاررکن سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کے 8 افراد بھی کروناوائرس کا شکاررکن سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کے 8 افراد بھی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-13 09:41:13