56 مراکز کھلیں گے اور چند بند رہیں گے، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والا دفتر کے اندر داخل نہیں ہوسکے گا
وزارت داخلہ نے ملک بھر میں چار مئی سے 56 سے زائد نادرا دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کچھ دفاتر بند رہیں گے۔
نادرا حکام کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں ابتدائی طور پر نادرا کے 56 سے زائد دفاتر کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم 14 دفاتر ایسے ہیں جو مزید چند روز بند رہیں گے جب کہ وہ دفاتر بھی بند رہیں گے جو سرکاری اداروں کے احاطوں میں قائم کیے گئے ہیں۔ نادرا دفاتر بند ہونے سے احساس پروگرام کے تحت رجسٹریشن اور دیگر پروگرامز کا ڈیٹا فیڈ کروانے والے افراد کو مشکلات کا سامنا تھا۔ احساس پروگرام کے تحت لوگوں کو حکومت سے امداد نہیں مل رہی تھی جس کی وجہ یہ تھی کہ جو لوگ احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینے احساس پروگرام سینٹر جاتے تھے ان کی انگلیوں کے نشان سسٹم میں نہ آنے کی وجہ سے انہیں امدادی رقوم 12 ہزار روپے نہیں مل پا رہی تھی۔
یہ شکایات بھی تھیں کہ جس وقت لوگوں نے نادرا کے پاس اپنے انگلیوں کے نشانات رجسٹرڈ کروانے کے لیے نادرا دفاتر کا رخ کیا تو وہ بند تھے اور دیگر افراد کو بھی قومی شناختی کارڈ کے حصول کے لیے اپنا بایو ڈیٹا فیڈ کروانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا کیونکہ نادرا دفاتر بند ہونے سے لوگوں کا ڈیٹا فیڈ نہیں ہو رہا تھا۔
اب چار مئی سے دفاتر کھل جائیں گے لیکن عملے اور عوام کو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا اور جو شخص ایس او پیز پر عمل نہیں کرے گا اسے نادرا دفتر کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
Read more »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
Read more »
ملک بھر میں علاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں 7 مئی تک توسیعملک بھر میں علاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں 7 مئی تک توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
ملک بھر میں کروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد14ہزار885ہوگئی ،24گھنٹوں کےدوران806نئےکیسزرپورٹملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 843 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 327 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
Read more »