ملک بھر میں علاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں 7 مئی تک توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس سے علاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں 7 مئی تک توسیع کر دی ہے۔
ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کے مطابق سی اے اے نے حکومت کی جانب سے احکامات کے بعد نوٹم جاری کردیا ۔اس سے قبل سی اے اے نے 30 اپریل تک علاقائی فضائی آپریشن کی بندش کی تھی۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جیسے اقدامات کیے ہیں وہیںفضائی آپریشن بھی معطل کردیئے گئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
Read more »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
ملک بھر میں کروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد14ہزار885ہوگئی ،24گھنٹوں کےدوران806نئےکیسزرپورٹملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 843 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 327 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
Read more »
کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود اسپین میں 4 مرحلوں میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
Read more »