کورونا کے خلاف جنگ میں اسٹیٹ بینک کا بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SBP
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اسپتال اور میڈیکل سینٹرز کی فنانسنگ حد کو 500 ملین تک بڑھا دیا، اس اقدام کے ذریعے وبائی مرض پر قابو پانے میں معاونت ملے گی۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شعبہ صحت کو مزیدمضبوط اور کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیا گیا، مذکورہ اقدام آر ایف سی سی اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے ہنگامی سہولت ہے۔ ’11اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو 2.2ارب روپے فنانسنگ کی منظوری مل چکی ہے، بینک 23اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کی درخواستوں کو پروسیس کررہے ہیں‘۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فنانسنگ سے کرونا کے علاج کیلئے طبی سہولتوں کے مراکز کا قیام عمل میں آئے گا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ کاروباری طبقے کے لیے اسٹیٹ بینک نے مراعات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلان کا مقصدٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کے دوران عوام کا تحفظ کرنا ہے، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری ہے، کاروباری طبقے کو بھی مراعات دے رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کا کرونا کے خلاف مثالی اقدامماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کا کرونا کے خلاف مثالی اقدام ARYNewsUrdu
Read more »
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
Read more »
کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
Read more »
’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا کے خطرات میں کمی، سعودی شہریوں کو القطیف میں آمد ورفت کی اجازتکرونا کے خطرات میں کمی، سعودی شہریوں کو القطیف میں آمد ورفت کی اجازت SaudiArabia COVID19Saudia CoronaVirusPandemic SaudiCitizens QatifLockDown Qatif Allow KingSalman SaudiMOH saudiarabia WHO
Read more »