کورونا ازخود نوٹس، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس گلزار احمد

United States News News

کورونا ازخود نوٹس، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس گلزار احمد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کورونا ازخود نوٹس، کسی چیز میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس گلزار احمد مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا ازخود نوٹس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کسی چیز میں شفافیت نہیں، لگتا ہے سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، وفاق اور صوبائی حکومتوں کی رپورٹ میں کچھ بھی نہیں۔

سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کٹس پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، کووڈ 19 کے اخراجات کا آڈٹ ہوگا تو اصل بات پھر سامنے آئے گی، ماسک اور گلوز کیلئے کتنے پیسے خرچ کرنے کیلئے چاہیے، تھوک میں 2 روپے کا ماسک ملتا ہے، اربوں کیسے خرچ ہو رہے ہیں، پتہ نہیں یہ چیزیں کیسے خریدی جارہی ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے سیکرٹری صحت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ادارے کیا کام کر رہے ہیں، نہیں بتایا گیا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ آئی، اس میں کچھ واضح نہیں۔ سیکرٹری صحت نے کہا وائرس کی دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف شکلیں ہیں، امریکی اور یورپی کورونا وائرس زیادہ خطرناک ہے، وہاں اس خطرناک وائرس سے ہزاروں اموات ہو رہی ہیں۔

چیف جسٹس نے سیکرٹری صحت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ امریکہ سے ہمارا موازنہ کیوں کر رہے ہیں، امریکہ سے موازنہ بالکل نہ کریں، ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم سو جائیں۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کوئی صوبہ پالیسی کے ساتھ نہیں آیا، آپ نے مساجد کھول دیں، تاجر کہہ رہے ہیں آپ نمازیں پڑھائیں ہمیں بھوکا مار دیں، آپ کے معیار الگ الگ ہیں، جس شعبہ سے ڈرتے ہیں اسے کھول دیتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس: سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع | Abb Takk Newsکورونا وائرس ازخود نوٹس کیس: سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع | Abb Takk News
Read more »

کورونا از خود نوٹس، سندھ حکومت کی رپورٹ جمع، سماعت کل ہو گیکورونا از خود نوٹس، سندھ حکومت کی رپورٹ جمع، سماعت کل ہو گیکورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں رپورٹ جمع کرا دی ہے، کیس کی سماعت کل ہو گی۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »

کورونا ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گاکورونا ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گاکورونا ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا Read News SupremeCourt CronaVirus pid_gov
Read more »

پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہپاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس  کی موجودگی کا کا خدشہ
Read more »



Render Time: 2025-03-13 08:01:03