کاروباری ہفتے میں پی ایس ایکس میں 13 سو پوائنٹس کا اضافہ | Abb Takk News

United States News News

کاروباری ہفتے میں پی ایس ایکس میں 13 سو پوائنٹس کا اضافہ | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 13سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں زبردست اتار چڑھاو رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہف

تہ 328,06 سے شروع ہوکر 34,111 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 1305 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ہفتے کے اختتام میں انڈیکس 2047 پوائنٹس کے بینڈمیں رہا جبکہ 71 کروڑ شیئرز کے سودوں کی مالیت31 ارب روپےرہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 208 ارب روپے بڑھ کر 6376 ارب روپے ہوگئی ہے

کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں زبردست اتارچڑھاو رہا ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں30 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 160.47 سے شروع ہوکر 160.17 پر بند ہوا۔ دوسری جانب ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.50 سے بڑھکر161 روپے پر آگیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسپین میں گذشتہ 6 ہفتوں میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ کمیاسپین میں گذشتہ 6 ہفتوں میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ کمیہسپانوی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 268 اموات ہوئیں، اسپین میں کورونا سے اب تک اموات 24 ہزار 543 ہوگئیں۔
Read more »

مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیمہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
Read more »

کورونا وائرس: بھارت میں لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس: بھارت میں لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہنئی دہلی: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے جہاں پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر عالمی سطح پر اس وباء سے نمٹنے کے لیے مختلف ممالک لاک ڈاؤن اور کرفیو لگا رہے ہیں کئی ممالک میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو نرم کیا جا رہا ہے تاہم بھارت نے ملک میں لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جاپانی حکومت نے ملک میں ہنگامی حالت کو مزید ایک مہینے کے لیے بڑھانے کا عندیہ دیدیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 04:22:01