اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے، ایسےاقدامات کر رہے ہیں کہ صارفین کو بہتر نرخوں پر بجلی میسر آئیگی۔ وفاقی وزیر توانائی عمر
ایوب نے الیکٹرک چارجنگ سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کے وژن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی پر قابو پالیں گے، پاکستان توانائی کے شعبہ میں تیزی سے ترقی کر
رہا ہے، پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول کی فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن بہترین اسٹریٹجی ثابت ہوئی، کورونا صورتحال کے دوران درکار آلات اور سامان تیار کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
Read more »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »
لاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزالاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا ARYNewsUrdu
Read more »
لاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزالاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا Malaysia PrimeMinister
Read more »
اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفپشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وباموجودہے،عوام کوعید پر ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنا ہوگا۔
Read more »
اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش تین سال تک پوری نہیں ہوگی: فیاض الحسن
Read more »