تہکال تشدد واقعہ: حکومت خیبرپختونخوا کا عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

تہکال تشدد واقعہ: حکومت خیبرپختونخوا کا عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

الی بھیڑیوں کی وجہ سے پورا ڈپارٹمنٹ بدنام ہوا ہے، آپ لوگوں نے ایب نارمل لوگوں کو ایس ایچ او بنادیا ہے، عدالت AmirTehkala Peshawar KPK DawnNews مزید پڑھیں:

آئی جی ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملوث ایس ایچ او اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا تھا —فائل فوٹو: شٹراسٹاک

پشاور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا کہ ایس ایچ او تہکال کو نہ صرف معطل کیا گیا بلکہ ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی آپریشن پشاور کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت خیبرپختونخوا واقعے کی رپورٹ ایک ماہ میں منظر عام پر لے آئے گی مذکورہ شخص کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے تمام افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے پولیس اسٹیشن میں نوجوان کو برہنہ کرنے کے الزام میں گرفتار تینوں اہلکاروں کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ نے مذکورہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی کو طلب کیا۔ جسٹس قیصر رشید نے آئی جی کے پی کو یہ بھی ہدایت کی کہ واقعے کی انکوائری کریں لیکن ایسا نہ ہو کہ انکوائری میں اپنے بندوں کو کلین چٹ دے دی جائے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرک پراسیکیوٹر نے متاثرہ نوجوان کا میڈیکل کروا کر اس کی رپورٹ بھی جمع کروانے کی ہدایت کی۔خیال رہے کہ یہ واقعہ ردیع اللہ نامی نوجوان سے متعلق ہے جس کی ایک ویڈیو گزشتہ ایک ہفتے سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جس میں وہ بظاہر نشے کے اثر میں پولیس افسران کو برا بھلا کہہ رہا تھا جس کے بعد اسے 2 دیگر افراد کے ساتھ منشیات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سوتیلی ماں کا تشدد، بچے چائلڈ سینٹر بھیجنے کا حکمسوتیلی ماں کا تشدد، بچے چائلڈ سینٹر بھیجنے کا حکمکراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کی عدالت میں سوتیلے بچوں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران موسیٰ کالونی کی سوتیلی ماں اور بچوں کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا۔
Read more »

پولیس کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد، پشاور ہائیکورٹ کا نوٹسپولیس کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد، پشاور ہائیکورٹ کا نوٹسپولیس کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد، پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

روس کا صدارتی ریفرنڈم: ولادیمیر پوتن کا ’تاحیات صدر‘ بننے کا منصوبہ؟روس کا صدارتی ریفرنڈم: ولادیمیر پوتن کا ’تاحیات صدر‘ بننے کا منصوبہ؟ان خدشات کے باوجود کہ کورونا وائرس کی وبا ہے اور یہ کہ وہ اپنی میعاد میں اضافہ کر لے گا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوسری عالمی جنگ میں روس کی فتح کا پچھترواں یوم جشن منانے کے لیے ماسکو میں ہونے والی 'وکٹری ڈے پریڈ' میں شرکت کریں گے۔
Read more »

پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ Lahore TheRealPCB Conduct Players MHafeez22 COVID_19 Tests Again Dubious Results TheRealPCBMedia
Read more »

’معلوم نہیں کون سا جرم کیا جو ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘’معلوم نہیں کون سا جرم کیا جو ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘بلوچستان کے علاقے چمن میں نجی ٹی وی چینلز کے لیے کام کرنے والے دو صحافیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں سکیورٹی حکام نے حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
Read more »

ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلبڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلبلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:24:49