لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے 48 گھنٹے میں رپورٹ پیش کی جائے۔ تشدد کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانونی اورمحکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔جاں بحق ملزم کے لواحقین کو ہرصورت انصاف فراہم کیا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا ہے اورکہاہے کہ متاثرہ خاندان کو ہرقیمت پر انصاف فراہم کیاجائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں ارطغرل غازی جیسا شاہکار ڈرامہ بننا چاہیے: اشنا شاہلاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں بھی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ جیسا شاہکار ڈرامہ بنے۔
Read more »
ارطغرل غازی کے ہیرو کی فادرز ڈے پر والد کے ساتھ تصویرمعروف ترک اداکار انگین التان دوزیاتان جو کہ ترکی کے تاریخی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں اسی کردار کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نے فادرز ڈے (یوم پدر) پر اپنے والد کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت سی تصویر شیئر کی۔
Read more »
ضلع ہرنائی میں پل تعمیرنہ ہونے کےباعث عوام مشکلات کاشکارضلع ہرنائی میں پل تعمیرنہ ہونے کےباعث عوام مشکلات کاشکار SamaaTV
Read more »
کورونا سنٹر میں زیر علاج بیوی کے قاتل ملزم چکمہ دے کر فرارنئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کلیان میں کرونا سینٹر میں زیر علاج قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کلیان میں
Read more »
لداخ میں 40 فوجیوں کی ہلاکت، چین نے بھارتی خبروں کو جعلی قرار دیدیابیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کا کہنا کہ لداخ پر بھارت کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بھارتی میڈیا کی طرف سے 40 فوجیوں کی ہلاکت والی خبریں جعلی ہیں۔
Read more »
آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ
Read more »