لداخ میں 40 فوجیوں کی ہلاکت، چین نے بھارتی خبروں کو جعلی قرار دیدیا

United States News News

لداخ میں 40 فوجیوں کی ہلاکت، چین نے بھارتی خبروں کو جعلی قرار دیدیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کا کہنا کہ لداخ پر بھارت کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بھارتی میڈیا کی طرف سے 40 فوجیوں کی ہلاکت والی خبریں جعلی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران چینی فوج نے مد مقابل بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا،

ساڑھے تین ہزار کلومیٹر طویل سرحد پر جوہری طاقت کے حامل دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان مستقل بنیادوں پر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں، یہاں باقاعدہ طور پر سرحد پر حد بندی نہیں کی گئی لیکن کئی دہائیوں سے یہاں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی تھی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد یہ معاملہ اشتعال انگیزی کی طرف گیا اور لڑائی ہوئی، تاہم اس وقت مذاکرات جاری ہیں، دونوں اطراف سے عسکری حکام مذاکرات کر رہے ہیں۔

پیپلز لبریشن آرمی کے ترجمان کرنل ژہان شوئی کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے اپنا وعدہ توڑتے ہوئے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی اور جان بوجھ کر اشتعال انگیز حملوں کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں شدید جھڑپیں ہوئیں اور بھارت کو نقصان برداشت کرنا پڑا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
Read more »

سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش | Abb Takk Newsسرکاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش | Abb Takk News
Read more »

دورۂ انگلینڈ کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردودورۂ انگلینڈ کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردوٹیسٹنگ سے قبل تینوں کرکٹرز میں وبا سے متاثر ہونے کی کوئی علامات نہیں پائی گئی تھیں، پی سی بی
Read more »

سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظورسگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظوراسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 2 لاکھ روپے سالانہ اسکول فیس جمع کرانے والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش کردی۔
Read more »

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
Read more »



Render Time: 2025-03-01 23:18:14