غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی

United States News News

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO

میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق غرب اردن میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد مجموعی تعداد 1028ہوگئی ہے۔ تازہ اطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں کرونا کے مزید پانچ اور نابلس میں ایک مریض کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق گذشتہ

چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 49کیس سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 46الخلیل، دو نابلس اور ایک طولکرم میں سامنے آیا ہے۔فلسطینی علاقوں میں کرونا کے متاثرین کی کل تعداد 1028ہوگئی ہے۔ ان میں 594 صحت یاب ہوگئے ہیں۔ پانچ فلسطینی جاں بحق اور 429کی حالت خطرے سے باہربیان کی جاتی ہے۔بیرون ملک کرونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 270ہوگئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مزید 105 ہلاکتیں، ٹیسٹنگ کی تعداد میں نمایاں کمی - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں مزید 105 ہلاکتیں، ٹیسٹنگ کی تعداد میں نمایاں کمی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں گذشتہ روز ملک میں صرف 24599 ٹیسٹ کیے گئے تھے، جبکہ اس سے قبل گذشتہ ہفتے میں یہ تعداد 30 ہزار کے لگ بھگ رہی ہے۔
Read more »

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
Read more »

لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈلاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ
Read more »

برطانیہ میں سٹون ہینج کے قریب دائرے کی شکل میں کھودی گئی قدیم خندقیں دریافتبرطانیہ میں سٹون ہینج کے قریب دائرے کی شکل میں کھودی گئی قدیم خندقیں دریافتماہرینِ آثارِ قدیمہ نے برطانیہ میں سٹون ہینج کے قریب ہزاروں سال پرانی خندقیں دریافت کی ہیں جو کہ ایک دائرے کی شکل میں کھودی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق
Read more »

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 17:36:55