ضلع ہرنائی میں پل تعمیرنہ ہونے کےباعث عوام مشکلات کاشکار SamaaTV
Posted: Jun 24, 2020 | Last Updated: 16 mins ago
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پل تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں کی آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلع ہرنائی کے علاقے اسپن تنگی میں پل نہ ہونے کی وجہ سے شہری ندی کے ذریعے خطروں سے بھرا سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ ہرنائی ضلع سبی اور گردونواح میں رہنے والے افراد کا کہنا ہے کہ علاقے کے منتخب حکمرانوں کی جانب سے پل کی تعمیر کا وعدہ کیا گیا تھا جو تاحال پورا نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے روزانہ سینکڑوں افراد کو ندی کے ذریعے خطروں بھرا سفر کرکے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا پڑتا ہے۔
شہریوں کا مطالبہ ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اسپن تنگی میں پل نہ ہونے کا نوٹس لیں اور تباہ شدہ پرانے پل کی جلد تعمیر کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ضلع کونسل عمرکوٹ کا بجٹ اجلاس ڈاکٹر سید نور علی شاہ کی زیر صدارت سوریہ بادشاہ کمپلیکس ہال میں منعقدعمرکوٹ ( سید ریحان شبیر) ضلع کونسل عمرکوٹ کا سال 2020-21 کا بجٹ اجلاس چیرمین ضلع کونسل عمرکوٹ ڈاکٹر سید نور علی شاہ کی زیر صدارت سوریہ بادشاہ کمپلیکس
Read more »
بلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی -
Read more »
صوبے ان سے پوچھتے تو کبھی ایسا لاک ڈاون نہ ہونے دیتے، وزیراعظمایک بیان میں عمران خان نے کہاکہ شوکت خانم اسپتال کےلیے عام عوام نے فنڈ دیا ،ہمارے ملک کے عوام میں خیرات دینے کا جذبہ ہے۔
Read more »
عوام یا نظامعوام یا نظام تحریر: علی معین نوازش (am_nawazish) لنک: DailyJang
Read more »
جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہجولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ Pakistan July August CoronaVirus CasesIncreased PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
Read more »
کورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقررکورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقرر Read News CronaPatient Vaccine
Read more »