جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ

United States News News

جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ Pakistan July August CoronaVirus CasesIncreased PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official

نےاحتیاط نہ برتی تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس کا خطرہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، حکومت اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق جولائی اور اگست میں مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر عوام نے احتیاط نہ برتی توبڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔وائس چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پروفیسر اسد اسلم قومی ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ عالمی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو ادویات کے بجائے صرف احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کی شکست دی جاسکتی ہے۔ماہر متعدی...

ہے کہ کہ پلازمہ، ڈیکسامیتھاسون اور ایکٹمرا کورونا وائرس کا علاج نہیں بلکہ صرف مریض کی حالت مزید بگڑنے سے روکنے میں مدد کرتے ہیں۔یاد رہے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کا کہنا تھا کہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وائرس 80 ہزار پاکستانیوں کی جانیں نگل سکتا ہے، پاکستان میں کرونا وائرس کی پیک 13 تا 16 اگست ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کر کے یہ نقصانات کم کیے جاسکتے ہیں، ویت نام کے عوام نے فروری کے اوائل میں ماسک لگانا شروع...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فرازجون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ پاکستان میں جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا۔
Read more »

سعودی عرب؛ فیملی تقریب میں شرکت کرنے والے کورونا کا شکار -سعودی عرب؛ فیملی تقریب میں شرکت کرنے والے کورونا کا شکار -ریاض: سعودی عرب میں ایس او پیز کو نظر انداز کر کے فیملی تقریب میں شریک 20 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سعودی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بے احتیاطی اور لاپرواہی کے باعث 4 خاندان کے 21 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے …
Read more »

دبئی میں 7 جولائی سے سیاحت بحال کرنے کا اعلاندبئی میں 7 جولائی سے سیاحت بحال کرنے کا اعلاندبئی حکومت نے 7 جولائی سے سیاحت بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔دنیا کے مختلف ممالک کی طرح کورونا وائرس کے پیش نظر دبئی میں بھی سیاحوں پرپابندی عائد کردی گئی تھی
Read more »

امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ،ٹرمپ انتظامیہ الرٹ ہوگئیامریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ،ٹرمپ انتظامیہ الرٹ ہوگئیامریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ،ٹرمپ انتظامیہ الرٹ ہوگئی US CoronaVirus SecondWave InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TrumpAdministration realDonaldTrump
Read more »

برازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاجبرازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:38:07