گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور بلوچستان سے بالترتیب 10 اور 147 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 553 مزید افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات:
چین نے پولٹری پیدا کرنے والے امریکی ادارے ٹائسن فوڈز سے درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے اور بیجنگ میں پیپسی کے کارخانے کی بندش کا حکم جاری کیا ہے۔طبی حکام نے 22 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے اور ایک تھوک بازار سے منسلک نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد 20 لاکھ لوگوں کی ٹیسٹنگ کی ہے۔
کسٹم حکام نے کہا ہے کہ ٹائسن فوڈز کی منجمد مرغیوں کی درآمد عارضی طور پر معطل کی جا رہی ہے کیونکہ کمپنی کے امریکہ میں موجود ایک کارخانے میں وائرس کا پھیلاؤ سامنے آیا تھا۔اس کے علاوہ پیپسی کے بیجنگ میں موجود ایک سنیکس بنانے والے کارخانے کی بندش کے بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ یہاں پر اب تک 220 لوگوں میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نئے متاثرہ کلسٹرز کا تعلق شہر می ژینفادی مارکیٹ میں درآمد شدہ سالمن مچھلی کی کٹائی میں استعمال ہونے والے تختوں سے منسلک کیا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
Read more »
پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ polio ARYNewsUrdu
Read more »
متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
Read more »
ایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیکورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔
Read more »
کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی ؟افسوسناک خبر آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا کے کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کر گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے
Read more »
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed DeadlyVirus SpreadRapidly Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »