کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی ؟افسوسناک خبر آگئی

United States News News

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی ؟افسوسناک خبر آگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا کے کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کر گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے

مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 53 ہزار 565 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا کے آج ایک ہزار 315 نئے کیسز آئے ہیں۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ 700 مریضوں کی حالت تشویشناک اور 116 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ ضلع شرقی میں 360، جنوبی 346 اورملیر میں 185 کیسز ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مرکز میں 165، ضلع غربی میں 140 اور کورنگی میں 119 کیسز ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب ریکارڈ 153 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 3 ہزار 382 ہو گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی | Abb Takk Newsکراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی | Abb Takk News
Read more »

کراچی اور گھوٹکی حملے کے تانے بانے را سے ملتے ہیں، ابتدائی رپورٹکراچی اور گھوٹکی حملے کے تانے بانے را سے ملتے ہیں، ابتدائی رپورٹکراچی : سیکیورٹی اداروں نے کراچی اور گھوٹکی حملوں کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی، ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز پر حملے کیلئے روسی ساختہ دستی بم استعمال کیا گیا۔
Read more »

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق ، 6 زخمیکراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق ، 6 زخمیکراچی : لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے،
Read more »



Render Time: 2025-03-03 12:28:54