ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed DeadlyVirus SpreadRapidly Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ جاری ہے اورگزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 6ہزار 604 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 666 تک جا پہنچی ہے۔
سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 1,013 مریض انتقال کرگئے ہیں جبکہ سندھ میں 65 ہزار 163 کورنا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبے میں 32 ہزار 725مریض صحتیاب ہوئے ہیں ۔ کورونا سے اسلام آباد میں 95 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ10 ہزار 279 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں 2 ہزار 770 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں ڈیکسامیتھازون کی عدم دستیابی کی اطلاعات، وزارت صحت کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »
ملک میں ڈیکسامیتھازون کی عدم دستیابی کی اطلاعات، وزارت صحت کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
Read more »
کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...لاہور(لیاقت کھرل) کورونا کے پھیلاؤ میں مزید سنگینی آنا شروع ہو گئی ہے جس پرکورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد تک اضافہ ہو کر رہ گیا ہے اور ہسپتالوں میں
Read more »
مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »