ایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
کورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کو یقینی بنائیں۔ان کا کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کے ذریعے ہی نظام زندگی جاری رکھ سکتے ہیں، صفائی، ماسک پہننا، سماجی فاصلہ اپنا کر کورونا کا پھیلاؤ روکا جا سکتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے علاج کیلئے دوائیں، طبی سامان بازار سے غائب ہے، شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے علاج کیلئے دوائیں، طبی سامان بازار سے غائب کر دیا گیا ہے یا پھرسونے کے بھاؤ میں فروخت ہو رہا ہے۔
Read more »
کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذ Karachi CoronavirusPandemic
Read more »
گائے کے ذریعے کورونا وائرس سے بچنے کا انوکھا طریقہ، ماہرین نے تحقیق شروع کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے امریکی سائنسدانوں نے ایک خوشخبری سنا دی ہے جنہوں نے گائے کے خون سے ایک اینٹی باڈیز طریقہ علاج دریافت
Read more »
کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سندھ پولیس کے ملازمین کو شہداء کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کورونا سے صحت یابچیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے
Read more »