چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کورونا سے صحت یاب

United States News News

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کورونا سے صحت یاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کورونا سے صحت یاب تفصیلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے، گزشتہ روز چیف جسٹس بلوچستان ہائی کور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کیا گیا کورونا ٹیسٹ منفی آیا جبکہ چیف جسٹس کے خاندان کے دیگر افراد کا ٹیسٹ بھی نیگیٹو آچکا ہے۔

اس حوالے سے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ تمام دوست احباب، ساتھی جج صاحبان اور جوڈیشل افسران کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس   لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیااسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالتی حکام کاکہنا ہے کہ
Read more »

جسٹس فائز عیسیٰ: اہلیہ ایف بی آر کے نہیں عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیںجسٹس فائز عیسیٰ: اہلیہ ایف بی آر کے نہیں عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیںپاکستان کی حکومت نے سپریم کورٹ کی طرف سے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کی جائیداد کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوانے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم جسٹس عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیں۔
Read more »

وزیراعظم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لندن میں جائیدادیں ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لندن میں جائیدادیں ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:22:19