اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس کورونا کا شکار Read News
پازیٹو آ گیا۔عدالتی حکام کے مطابق جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ان کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی ۔عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ۔عدالتی حکام نے بتایا ہے کہ جسٹس لبنی سلیم پرویز کے سیکریٹری کا
کورونا وائرس کا ٹیسٹ گذشتہ ہفتے پازیٹو آیا تھا، جس کے جسٹس لبنیٰ سلیم نے بھی کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ججز کے سیکریٹریز، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔عدالتِ عالیہ کے اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد کے علاوہ افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
Read more »
چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد علی اعوان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے علی اعوان کی بطور چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تعیناتی خلاف ضابطہ قرار دے دی
Read more »
پشاور ہائی کورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »
سندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021ء کا خسارے کا بجٹ پیش کر دیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
Read more »
اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »